منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

پاکستان پیپلز پارٹی نے بے نظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنچ کردیا

پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمرالزمان کائرہ نے ہائیکورٹ کو آئینی درخواست دائر کردی
دائر درخواست میں وفاقی حکومت وزارت خزانہ، سیکرٹری بے نظیر انکم سپورٹ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
موجودہ حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کر کہ احساس پروگرام رکھ دیا ہے
2010 میں پاکستان پیلز پارٹی نے غریب اور مستحق افراد کے لیے انکم سپورٹ پروگرام شروع کیا
انکم سپورٹ پروگرام کےلیے بے نظیر انکم سپورٹ ایکٹ 2010 بنایا گیا
درخواست گزار کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا چیرمین نامزد کیا گیا
موجودہ حکومت نے قانونی تقاضے پورے کیے بغیر پروگرام کا نام تبدیل کیا
بے نظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل کرنے کےلیے ایکٹ میں ترامیم کرنا ضروی ہے
عدالت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام احساس پروگرام رکھنے کا اقدام کلعدم قرار دے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے