بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

امریکی افواج کی، تعیناتی کا بڑا اعلان

لائیو منٹ نامی نیوز نے یہ خبر بریک کی ھے کہ امریکی سیکریٹری آف سٹیٹ مائک پومپیو نے اعلان کیا ھے کہ امریکہ چینی فوجی مداخلت کو روکنے کیلیے جنوب مشرقی بھارتی علاقوں میں اپنی افواج بھیجنے جا رہا ھے۔
مائک پومپیو کے حوالے سے خبر بریک کی گئی ھے کہ مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک اور ساؤتھ چائنہ سمندر میں چیلنجز سے نبرد آزما ھونے کیلیے امریکی آرمی کو بھیج رہے ھیں۔
امریکہ چین کی معاشی و جنگی طاقت کے سخت مخالف ھے۔ امریکہ ہر حال میں معاشی و جنگی میدانوں میں خود زیر رکھنا چاھتا ھے۔
اسکے علاوہ یہ بھی ممکن ھے کہ لداخ ومقبوضہ کشمیر میں چینی مداخلت کا بہانہ بنا کر امریکہ اپنی افواج مقبوضہ کشمیر میں بھیجنے کا بھی اعلان کر دے۔ اور پاکستان کیخلاف ایک بار پھر دھشتگردی کا کھیل شروع کر دے۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے