پیر 20 صفر 1443ﻫ - 27 ستمبر 2021

تحریک لبیک کے سربراہ اشرف جلالی کو حکومت پاکستان کی طرف سے فورتھ شیڈول میں ڈال دیا گیا

تحریک لبیک کے سربراہ اشرف جلالی کو حکومت پاکستان کی طرف سے فورتھ شیڈول میں ڈال دیا گیا۔
اشرف جلالی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ آل وسلم کی بیٹی کے خلاف گستاخانہ بات کی تھی جسکی وڈیو وائرل ہوئی، اور اس ثبوت کو مدنظر رکھتے ہوئے اشرف جلالی پر فورتھ شیڈول میں ڈالنے کے بعد، گستاخانہ قوانین برائے نبی اکرم صلی اللہ علیہ آل وسلم، اہل بیت و اصحابہ کرام سزا دی جا سکے گی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے