پیر 30 شعبان 1442ﻫ - 12 اپریل 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے باہر فائرنگ اور دستی بم حملہ

کراچی: اسٹاک ایکسچینج پر حملہ، سیکورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں۔
فائرنگ کے تبادلے میں چاروں حملہ آور جہنم واصل اور کم از کم 5 افراد ہلاک۔

اسٹاک ایکسچینج حملے کے تین زخمی اور پانچ افراد کی لاشیں سول ہسپتال لائی گئیں۔

ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد شہید اور 4 دہشت گرد مارے گئے۔ایم ایس سول ہسپتال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بزدلانہ حملے کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن آرمی (مجید بریگیڈ) نے قبول کرلی۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے