اتوار 23 ربیع الثانی 1443ﻫ - 28 نومبر 2021

پشاور کے نواحی علاقے شاہ پور میں سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کا مشترکہ آپریشن،بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام

پشاور کے نواحی علاقے شاہ پور میں سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کا مشترکہ آپریشن،بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام

زیر تعمیر مکان سے چھاپے کے دوران 2خود کش جیکٹس سمیت بارودی مواد برامد. نامعلوم دہشت گرد کارروائی سے قبل روپوش ہونے میں کامیاب۔

زیر تعمیرمکان سے 4 دستی بم،4 کلو بارود،پریما کارڈ اور بال بیرنگ بھی برامد. دہشت گروپ نے شہر میں تباہی منصوبے کے لئے بارودی مواد تیار کر رکھا تھا۔ منصوبہ ساز دہشت گردوں کا سراغ ملاہے،جلد قانون کے گرفت میں ائیں گے۔  سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے کارروائی خفیہ اطلاع پر کی،سکیورٹی زرائع

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے