اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

ملک کا نیا نقشہ جاری کرنے کا معاملہ بھارت نیپالی وزیر اعظم کے پیچھے پڑ گیا، اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ تیار ، سازش بے نقاب

نیپال کے وزیر اعظم اولی کا کہنا ہے کہ بھارت انہیں اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ نیپالی وزیر اعظم نے کھٹمنڈو میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا نیا نقشہ جاری کرنے پر انہیں ہٹانے کی سازش کی جارہی ہے اور ایسا پارلیمان کے ذریعے کروایا جائے گا۔ یاد رہے کہ نیپال کے نئے نقشے میں لپو لیکھ، کالہ پانی اور لمپیا دھورا کے علاقوں کو نیپالی سرزمین کے حصے کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ بھارت نے روایتی طور پر دعویٰ کیا ہے کہ یہ اس کے علاقے ہیں اور نیپال کے نئے دعوے نے دونوں اقوام کے تعلقات خراب کر دئیے ہیں

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ 

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے