منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

تحریک انصاف کی حکومت پانچ نہیں دس سال کی پلاننگ کررہی ہے۔

تحریک انصاف کی حکومت پانچ نہیں دس سال کی پلاننگ کررہی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز
اپوزیشن کے پاس حکومت ہٹانے کے نمبر ہوتے تو آج لے آتے اپوزیشن کے بجٹ پاس نہ ہونے کے دعوے کہاں گئے؟ اپوزیشن لیڈر کو ناکامی پر مستعفی ہوجانا چاہئے
بجٹ میں پہلے سے زائد ووٹ لئے. اپوزیشن 8سے 9لوگوں کا فائدہ چاہتی ہے اور کچھ نہیں. پارٹی میں کوئی گروپنگ نہیں۔ کچھ وزیروں کو شاید پٹرولیم تفصیلات پتہ نہیں ہیں اور کچھ اعتراف نہیں کرنا چاہتے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے