ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

اسپیکر پنجاب اسمبلی سے پاک پرتگال ایسوسی ایشن کے صدر محبوب احمد کی ملاقات


اسپیکر پنجاب اسمبلی سے پاک پرتگال ایسوسی ایشن کے صدر محبوب احمد کی ملاقات. ملاقات میں اووسیز پاکستانیوں کے مسائل ،پاکستان اور پرتگال کے باہمی تعلقات پرتبادلہ خیا ل . ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کے لئے آواز بلند کی ہے. ہم ہمیشہ اصولوں کی سیاست کرتے ہیں. بجٹ کی منظوری کے عمل میں مسلم لیگ ق نے اپنا وعدہ پورا کیا. مرکز اورپنجاب کے بجٹ میں بھرپور اندازسے بطور اتحادی ساتھ دیا. ہمیشہ عوامی مسائل کے حل کو فوکس رکھاہے ،اسپیکر پنجاب اسمبلی ہمارا فوکس ہے کہ عوامی مسائل حل کرکے انکے ریلیف کا بندوبست کیاجائے. پرتگال کے پاکستان میں ویزہ سیکشن کی بحالی کے لئے کردار اداکریں ،محبوب احمد کی اسپیکر سے درخواست
پرتگال اورپاکستان میں دہری شہریت کامعاملہ بھی بہت قریب پہنچ چکاہے ،محبوب احمد . اس ضمن میں متعلقہ حکام سے بات کریں گے ،اسپیکر پنجاب اسمبلی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے