جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021

یورپی ممالک نے قومی ائیر لائن کی پروازوں کا اجازت نامہ 6 ماہ کے لئے منسوخ کر دیا

‏جعلی لائنسنس اسکینڈل – یورپی ممالک نے قومی ائیر لائن کی پروازوں کا اجازت نامہ 6 ماہ کے لئے منسوخ کر دیا – یہ فیصلہ یورپی فضائی سیفٹی یونٹ نے کیا ہے جس نے سخت اقدامات کرتے ہوئے قومی ائیر لائن کی پروازوں پر 6 ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے