منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

جنوبی پنجاب کے نظر انداز شدہ عوام کیلئے اچھی خبر

جنوبی پنجاب کے نظر انداز شدہ عوام کیلئے اچھی خبر

پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعیناتی پر حتمی مشاورت مکمل کر لی،

سیکرٹری آبپاشی زاہد اختر زمان کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب تعیناتی ، مشیر صحت

ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب انعام غنی تعینات، مشیر صحت

جنوبی پنجاب کے عوام کے انتظامی معاملات کے حل کیلئے 385 افراد کی بھرتیوں کی منظوری، پنجاب حکومت

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں 18 محکمے قائم ہونگے، ہر محکمے کا ایک سپیشل سیکرٹری اور 2 ایڈیشنل سیکرٹری تعینات ہونگے،

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، صحت، انہار، توانائی، بلدیات، خزانہ، زراعت اورتعلیم کے شعبہ جات قائم کیے جائیں گے،

ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژنز کے انتظامی معاملات اب جنوبی پنجاب میں ہی حل ہونگے۔

افسران کیلئے 1300 سی سی 8 گاڑیاں اور 1000 ہزار سی سی 13 گاڑیاں خریدی جانے کی تجویز دے دی گئی، پنجاب حکومت

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے