پیر 13 صفر 1443ﻫ - 20 ستمبر 2021

امریکی بینک میں ڈکیتی اور پاکستانی بینکوں میں اے ٹی ایم فراڈ کرنے والے ملزمان کا ریمانڈ منظور

ضلع کچہری کی عدالت نے کیس میں ملوث تین ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کردی
جوڈیشل مجسٹریٹ ذولفقار باری نے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا
ایف آٸی اے انسپکٹر نجیب اللہ نیازی نے ملزمان کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا
ملزمان محسن عباس , وقار یونس اور شہزاد اسلم ضلع کچہری کی عدالت میں پیش
ملزمان کا ریکارڈ چیک کیا تو امریکی ایجنسی ایف بی آٸی کو مطلوب تھے
ملزمان کے قبضے سے ایم ایس آر مشین برمد ہوٸی
ملزمان کے قبضے سے اے ٹی ایم سکینر ڈیواٸسز بھی برآمد کی
ملزمان سے متعدد کارڈ کا ڈیٹا برآمد کیا جا چکا ہے
ملزمان سے تفتیش اور مزید برآمدگی کے لیے دس دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا جاٸے

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے