جمعہ 27 ذوالحجہ 1442ﻫ - 6 اگست 2021

مودی نے اپنی 16 منٹ 8 سیکنڈ کی تقریر میں لداخ کا ذکر تک نہ کیا

مودی نے اپنی 16 منٹ 8 سیکنڈ کی تقریر میں لداخ اور چین کا ذکر تک نہ کیا

میڈیارپورٹ کے مطابق ، مودی نے اپنی 16 منٹ 8 سیکنڈ کی تقریر میں نہ ہی لداخ کا ذکر کیا اور نہ ہی ان 59 ایپلی کیشنز کا کوئی تذ‌کر ہ کیا ، جن کو بھارت کے پالتو اینکر پرسن ڈییجٹل سٹرائک کانام دے رہے ہیں.بھارت کے ایک شہری نے اپنی ٹویٹ میں واضح لکھا کہ لگتا ہے مودی چاہتا ہے کہ بھارت چین کے معاملے کو باکل بھول جائے ،
واضح رہے کہ ودی سرکار نے لداخ پر چینی قبضے کے بعد 59 چینی ایپس پر پابندی لگا دی ہے ،جن ایپس پر پابندی لگائی گئی ہے ان میں ٹک ٹاک اور یوسی براوذر سمیت دیگر شامل ہیں

چینی ایپس پر پابندی کا فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب دونوں ملکوں کے مابین کشیدگی عروج پر ہے، گلوان وادی پر چین نے قبضہ کر رکھا ہے، بھارت ابھی تک چین کی منتیں کر رہا ہے مگر چین کوئی بات ماننے کو تیار ہی نہیں،

بھارتی حکومت کی جانب سے چینی ایپس پر پابندی کے حوالہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ ایپس کچھ ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہیں جو ہندوستان کے تحفظ، سیکورٹی اور پبلک کے اعتماد اور سالمیت کے لئے نقصاندہ ہیں.

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ 

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے