اتوار 4 شوال 1442ﻫ - 16 مئی 2021

کراچی کے مختلف علاقوں سے کاریں چوری اور کرنے کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو (02) ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں سے کاریں چوری اور کرنے کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو (02) ملزمان گرفتار۔ قبضہ سے ایک چوری کی ٹو یو ٹا کرولا،ایک سرقہ شدہ مہران اور دو (02) پستول بر آمد۔ متعدد وارداتوں کا انکشاف۔

▪ اے وی ایل سی نارتھ نا ظم آباد نے کاروائی کرتے ہوئے کراچی کے مختلف علاقوں سے کاریں چوری کرنے کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو (02) ملزمان کو گرفتارکر کے قبضہ سے ایک چوری کی ٹو یو ٹا کرولا کار نمبرAGQ-160 برنگ سیاہ سرقہ شدتھانہ فیرئیر، ایک سرقہ شدہ مہران کار نمبر BMG-346 برنگ سلور گرے سرقہ شدہ تھانہ گلستان جو ھر اور دو (02) پستول بر آمد کر لئے۔

▪ گرفتار شدہ ملزمان حب (بلوچستان) کے رہائشی ہیں۔ کراچی سے کا ریں چوری کر تے ہیں اور ڈیر ہ مراد جمالی (بلوچستان) لے جا کر چوری کی گا ڑیوں کے بد نام زمانہ خریدار کو فروخت کر تے ہیں۔

▪٭گرفتار ملزمان۔٭
نمبر 1۔ حق نواز ولد محمد بخش
نمبر 2۔ سلیمان ولد کریم خا ن

▪٭نئے درج شدہ مقدمات:٭
نمبر1۔ مقدمہ الزام نمبر 162/2020 جرم دفعہ 381-A تھانہ فیرئیر
نمبر2۔ مقدمہ الزام نمبر451/2020 جرم دفعہ 381-A تھانہ گلستان جو ھر
نمبر3۔ مقدمہ الزام نمبر 333/2020جرم دفعہ 23(1)aسندھ آرمز ایکٹ 2013 تھانہ عزیز بھٹی
نمبر4۔ مقدمہ الزام نمبر 334/2020جرم دفعہ 23(1)aسندھ آرمز ایکٹ 2013 تھانہ عزیز بھٹی

▪ ٭برآمدگی۔٭
نمبر1۔ کار نمبرAGQ-160میکر ٹو یو ٹا کرولا سیاہ سرقہ شدتھانہ فیرئیر
نمبر2۔ کار نمبر BMG-346میکر سوزوکی مہران سلور گرے سرقہ شدہ تھانہ گلستان جو ھر
نمبر6۔ دو (02) پستول معہ گیارہ (11) را ؤنڈ زندہ بر آمد

ھمراہی ملزمان کی گرفتاری و مزید بر آمدگی کے لئے کو ششیں جا ری ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے