
کراچی:سونا پاکستان کی تاریخ میں بلند ترین سطح پر تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے
کراچی:پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے اضافہ کے بعد 105500 روپے ہوگئ
کراچی:10 گرام سونے کی قیمت میں 729 روپے اضافہ کے بعد 90449 روپے ہوگئ
کراچی:عالمی مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی عالمی مارکیٹ میں سونا 14 ڈالر اضافہ کے بعد 1781 ڈالر فی اونس پر ٹریڈنگ
محمد ارشد چئیرمین آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن