پیر 13 صفر 1443ﻫ - 20 ستمبر 2021

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں دو فلسطینی املاک تباہ کر دیں

اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف قصبوں میں دو فلسطینی عمارتیں تباہ کر دیں۔

مقامی ذرائع نے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں نے دو رہائشی عمارتیں تباہ کر دیں۔ ایک عمارت جبل المکبر میں زرعترہ خاندان کی ملکیت تھی جبکہ دوسری عمارت العیسویہ میں ابو طیر خاندان کی ملکیت تھی۔

مئی میں مقبوضہ بیت المقدس میں 59 فلسطینی املاک کو تباہ کیا گیا جن میں 15 عمارتوں کو انکے مالکان نے خود مسمار کیا جنہیں ایسا کرنے کے لیے مجبور کیا گیا ۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ 

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے