جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف کا پاکستان پر کورونا وائرس ایکسپورٹ کرنے کے الزام پر ردعمل

پاکستان پر الزام لگایا گیا کہ وہ کورونا وائرس ایکسپورٹ کر رہا ہے

ہم اس الزام کی سختی سے تردید کرتے ہیں. پاکستان پر غلط الزام لگایا گیا کہ وہ کورونا وائرس ایکسپورٹ کر رہا ہے. ہم ہر بیرون ملک جانے والے مسافر کی سکرین کر رہے ہیں. پاکستان سے سفر کرکے دوسرے ملک میں کورونا وائرس مثبت آنے والے مسافروں کی شرح نہ ہونے کے برابر ہے.

پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے. جن ممالک سے پروازوں روکی ہوئی ہیں وہ بہت جلد دوبارہ شروع ہوجائیں گی، ڈاکٹر معید یوسف

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے