اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

ریاست ٹیکساس میں تمام عوامی مقامات پر ماسک پہننا اب لازمی

امریکی ریاست ٹیکساس میں کورونا وائرس کے تیزی سے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر گورنر گریگ ایبٹ نے تمام عوامی مقامات پر ماسک پہننے کو لازمی قرار دے دیا ہے۔
اس کا اطلاق ان تمام کاؤنٹیز میں ہوگا جہاں 20 سے زیادہ کیسز ہے جو کہ ٹیکساس کی تقریباً 254 کاؤنٹیز میں سے زیادہ تر میں ہیں۔
ریاست میں 8000 نئے کیسز سامنے آئے تھے جبکہ دو ہفتے قبل وہاں کیسز کی کل تعداد 2400 تھی۔
یاد رہے کہ امریکہ میں چار جولائی کو یومِ آزادی منایا جاتا ہے جس کے سلسلے میں متعدد تقریبات کو منسوخ کیا جا چکا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان۔ 

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان۔ گزشتہ 24 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے