اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

پی آئی اے حادثہ متاثرین کے گھر آج بھی کھنڈرات کا منظر پیش کر رہے ہیں

‏پی آئی اے کا جہاز جن گھروں پر گرا انکی حالت دیکھئے ڈیڑھ مہینہ گزرنے کے باوجود حکومت نے انکے گھر مرمت نہیں کروا کر دئیے گھنڈرات کا منظر آپ کے سامنے ہے
یہی حادثہ اگر کسی ترقی یافتہ ملک میں ہوتا تو اب تک انکے گھر نقصانات کا ازالہ اتنا ملتا کہ گھر والوں کی اگلی نسلیں بھی سنور جاتی اور یہ مظلوم لوگوں حکومت کی طرف دیکھ رہے ہیں
حکومت کی انکوائریاں مکمل نہیں ہو رہی۔ حکومت لوگوں کو بے بس چھوڑ کر امریکا میں پی آئی اے ہوٹل کے پیچھے پڑے ہوے ہیں ۔ مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی اور اب عمران حکومت بھی اس انداز سے پی آئی اے کو چلا رہی ہے۔
گھر بیٹھے ہوے لوگوں کو مشکل آ پڑی لیکن حکومت کی رٹ کمزور ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے