اتوار 23 ربیع الثانی 1443ﻫ - 28 نومبر 2021

نوازشریف کیخلاف فیصلہ دینے والے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو برطرف کر دیا گیا ہے۔

نوازشریف کیخلاف فیصلہ دینے والے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو برطرف کر دیا گیا ہے۔

لاہورہائی کورٹ کی انتظامی کمیٹی نے ارشد ملک کو جج ویڈیو اسکینڈل کیس میں برطرف کرنے کی منظوری دی ہے۔ ویڈیواسکینڈل تحقیقات مکمل ہونے کے بعدجج ارشد ملک کی برطرفی کافیصلہ کیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے