کولمبیا کے ایک جج نے حکومت کو 70 سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد پرکورونا وائرس کے دوران خصوصی پابندیوں کے اطلاق سے روک دیا ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق جج نے ان اقدامات کو بزرگ افراد کے لیے متعصبانہ قرار دیا جن کے تحت ملک میں قرنطینہ پابندیاں جولائی کے وسط سے ختم کی جا رہی ہیں لیکن ضعیف افراد کو اگست کے آخر تک ان کا پابند بنایا جا رہا تھا۔
یہ بھی دیکھیں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کیلئے فنڈز کے اجراء کی منظوری دے دی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی …