پیر 30 شعبان 1442ﻫ - 12 اپریل 2021

بولیویا کے وزیر کان کنی بھی کورونا کا شکار

بولیویا کے وزیر کان کنی جورج فرنینڈو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ وہ بولیویا کی وفاقی کابینہ کے دوسرے رکن ہیں جو کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔
بولیویا کی وفاقی کابینہ کے سربراہ یرکو نینز نے اعلان کیا تھا کہ انھوں نے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد گھر پر خود ساختہ تنہائی اختیار کر لی ہے۔
بولیویا میں متاثرین کی کل تعداد تقریباً 37 ہزار ہے جو کہ اس کے ہمسایہ ممالک برازیل اور پیرو کے مقابلے میں کافی کم ہے۔

یہ بھی دیکھیں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کیلئے فنڈز کے اجراء کی منظوری دے دی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے