برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہونے والوں کی یاد میں تمام اہم عمارتوں کو نیلی روشنیوں سے روشن کیا گیا۔
برطانوی وزیراعظم کے دفتر 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے سامنے کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی گئیں جبکہ کینٹبری کے آرک بشپ کی جانب سے بھی ان کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔
حکومت کی جانب سے برطانوی شہریوں سے بھی اپنے گھروں کی کھڑکیوں میں کورونا کے باعث ہلاک ہونے والوں کی یاد میں نیلی روشنیاں جلانے کا کہا گیا جبکہ اس موقع پر طبی عملے کے کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا
یہ بھی دیکھیں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کیلئے فنڈز کے اجراء کی منظوری دے دی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی …