بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

مودی کسی قسم کی سٹریٹیجک غلط فہمی کا شکار نا ہو، منہ توڑ جواب دیں گے، چائنہ کی مودی کے دورہ لداخ پر وارننگ

بیجنگ:مودی کسی قسم کی سٹریٹیجک غلط فہمی کا شکار نا ہو، منہ توڑ جواب دیں گے، چائنہ کی مودی کے دورہ لداخ پر وارننگ،اطلاعات کےمطابق معروف بھارتی دفاعی تجزیہ نگاراشوک سوائن نے کہا ہےکہ بھارتی وزیراعظم کے دورہ پرچین نے سخت وارننگ جاری کی ہے
میڈیا رپورٹ کے مطابق اشوک سوائن نے کہا ہےکہ مودی کے دورہ لداخ پربیجنگ نے سخت ناراضگی کا اظہارکیا ہے اورمودی کے لیے ایک پیغام بھی جاری کیا ہے ، اشوک سوائن کہتے ہیں کہ مودی کے لیے یہ وارننگ بھارت کے لیے وارننگ ہے

ذرائع کے مطابق اشوک سوائن کہتے ہیں کہ مودی کےلیے یہ ایک بہت بڑا دھچکہ ہے ، مودی شرم کےمارے اب چینی حکومت کی دھمکی پرخاموش ہیں

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ 

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے