اتوار 1 جمادی الاول 1443ﻫ - 5 دسمبر 2021

جیکب آباد؛پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادیا۔

جیکب آباد؛پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادیا۔۔۔

جیکب آباد:قومی شاہراہ شمبے شاہ چیک پوسٹ کے قریب کاروائی کے دوران مزدہ ٹرک کے خفیہ خانوں سے اعلی کوالٹی کی 30 من چرس برآمد دو ملزمان گرفتار

جیکب آباد:مزدہ ٹرک میں ڈبل فرش لگایا ہوا تھا، خفیہ اطلاع پر کاروائی کی گئ ۔۔ ایس ایس پی بشیر احمد بروہی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے