منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے انہوں نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ میرا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ طبی مشورے کے تحت میں نے گھر میں خود کو قرنطینہ کر لیا ہے اور تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی ہیں۔ میری علامات شدید نہیں ہیں۔ براہ کرم مجھے اپنی دعاؤں میں رکھیں۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے