ہفتہ 22 ربیع الثانی 1443ﻫ - 27 نومبر 2021

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے تمام عملے بشمول ڈاکٹروں کی تنخواہیں آدھی کر دیں۔

ڈاؤیونیورسٹی کے زیادہ تر پروفیسر اسپتال میں کام کرتے ہیں اور کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہیں لیکن اس کے باوجود تمام عملے کی تنخواہوں میں کٹوتی کردی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی کے پروفیسر، اسسٹنٹ پروفیسر اور ڈاکٹروں سمیت دیگر عملےکو جون کی آدھی تنخواہ دی گئی ہے جب کہ ڈاؤ یونیورسٹی کے عملے کو جون کی تنخواہ 7 دن کی تاخیر سے بھی ادا کی گئی۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے