بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے انتہائی نگہداشت یونٹس کی استعداد میں اضافہ کا منصوبہ

این ڈی ایم اے کو ملک بھر میں 2150 آکسیجن بیڈز کی ضرورت سے آگاہ کیا گیا.

این ڈی ایم اے نے ہسپتالوں کا جائزہ لیکر 2500 آکسیجن بیڈز کی تنصیب پر کام شروع کیا.

منصوبہ میں آئی سی یو بیڈز، آکسیجن پائپنگ اور سلنڈرکی فراہمی شامل ہے.

ان بیڈز کے لیے ونٹیلیٹرز، بائی پیپ، نیزل کونولہ اور پلس آکسی میٹرز کی فراہمی بھی منصوبہ میں شامل ہے

2500 آکسیجن بیڈز کی تنصیب کا منصوبہ دو مراحل میں مکمل ہونا ہے.

پہلے فیز میں 5 جولائی تک 1434 آکسیجن بیڈز کی تمام سہولیات کے ساتھ تنصیب مکمل کر دی گئی ہے.

دوسرے فیز میں 1066 مزید آکسیجن بیڈز کی تنصیب 31 جولائی تک کی جائے گی.

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے