ہفتہ 22 ربیع الثانی 1443ﻫ - 27 نومبر 2021

ملک بھرکورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے لگی


ملک بھر میں کورونا کے ایکٹوکیسز کی تعداد 91 ہزار 602 ہے، این سی او سی
ملک بھر میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 40 ہزار 965 ہو گئی ، این سی او سی
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 37 ہزار 489 تک جا پہنچی۔۔۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار 980 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی
گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 83 اموات ہوئیں ، این سی او سی
ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 4922 ہو گئی، این سی او سی
سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 97626 ہو گئی۔۔این سی او سی
پنجاب دوسرے نمبر مریضوں کی تعداد 83599 رپورٹ، این سی او سی
کے پی میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 28681 ، بلوچستان 10919 ہو گئی۔۔۔۔۔۔ این سی او سی
اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 13650 , آزاد جموں و کشمیر 1419 گلگت میں 1595 ہو گئی، نیشنل کمانڈ سینٹر
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 21 ہزار 951 ٹیسٹ کیے گئے، کمانڈ سینٹر
مجموعی طور پر 14 لاکھ 67 ہزار 104 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، این سی او سی

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے