جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

شاہ محمود قریشی کے خلاف بھارتی لابی کی سازش

وکی پیڈیا اور سوشل میڈیا پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے متعلق غلط خبریں پھیلا دی گئیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وکی پیڈیا پر پیج کی پروفائل کو تبدیل کیا گیا، ان کے خاندان اور احباب کو پریشان کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے وہ خیریت سے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کے خلاف بھارتی لابی کی سازش بے نقاب ہو گئی، وکی پیڈیا پر جعل سازی کر کے وزیر خارجہ کی وفات سے متعلق خبر چلا دی۔ شاہ محمود نے کہا ہے وہ خیریت سے ہیں۔

 

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے