پیر 13 صفر 1443ﻫ - 20 ستمبر 2021

پٹرولیم بحران کے معاملے پر محسوس ہوتا ہے کہ کچھ بڑے اس معاملے میں شامل ہیں ۔چیف جسٹس

اٹارنی جنرل پاکستان نے پٹرولیم بحران کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کی تجویز دے دی

پرنسپل سیکرٹری صاحب روسٹرم پر ا جائیں اور بتائیں کہ پٹرولیم بحران پر کب کاروائی شروع ہوئی ۔چیف جسٹس

پرنسپل سیکرٹری یہ بھی بتائیں کہ بحران کا معاملہ وزیر اعظم کے علم میں کب لایا گیا ۔چیف جسٹس

پرنسپل سیکرٹری کے تحریری جواب میں الفاظ کا گورکھ دھندا نظر آتا ہے ۔چیف جسٹس

جب تک بحران کے زمہ دار پکڑے نہیں جائیں گے تب تک بحران پر قابو نہیں پایا جا سکتا ۔چیف جسٹس

بظاہر لگتا ہے آئل مافیا نے فائدہ اٹھانے کے لیے پٹرول کو شارٹ کیا گیا ۔چیف جسٹس

حکومت پہلے یکم کو پٹرولیم کی قیمتیں بڑھاتی ہے ۔چیف جسٹس

گزشتہ ماہ 26 جون کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا کہ مافیا کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچا گیا ۔چیف جسٹس

اٹارنی جنرل نے تجاویز پر مبنی رپورٹ چیف جسٹس کو پیش کر دی

اگر عدالت اس میں ردو بدل کرنا چاہے تو کر سکتی ہے میری ذاتی تجاویز عدالت کے سامنے ہیں ۔اٹارنی جنرل

پٹرولیم بحران کے معاملے پر محسوس ہوتا ہے کہ کچھ بڑے اس معاملے میں شامل ہیں ۔چیف جسٹس

اٹارنی جنرل صاحب روسٹرم پر ا جائیں اور بتائین بحران پیدا کرنے والوں کے خلاف کیا کاروائی ہوئی ۔چیف جسٹس

آپ کو کہا گیا تھا کہ سپیکر سے پوچھ کہ بتائیں کہ وہ کمیٹی بنا رہے ہیں یا نہیں۔چیف جسٹس

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر میں نے خود اتوار کے روز سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کی ہے ۔اٹارنی جنرل پاکستان

سپیکر قومی اسمبلی نے وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے سامنے معاملہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اٹارنی جنرل

 

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے