اتوار 27 رمضان 1442ﻫ - 9 مئی 2021

اے این ایف کی ملک بھر میں 23 کارروائیاں، ترجمان اے این ایف

کارروائیوں کے دوران 1.952 ٹن منشیات برآمد، ترجمان اے این ایف

منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 4 خواتین سمیت 32 ملزمان گرفتار، ترجمان اے این ایف

اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی 17 گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں، ترجمان اے این ایف

برآمد شدہ منشیات میں 408.4 کلوگرام چرس، 651 کلوگرام مارفین، 509.6 کلو گرام افیون، 380.83 کلوگرام ہیروئن اور 2 کلوگرام ایمفیٹامائن شامل ہے، ترجمان اے این ایف

برامد شدہ منشیات کی بین الاقوامی مالیت 739.73 ملین امریکی ڈالر بنتی ہے، ترجمان اے این ایف

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے