ہفتہ 22 ربیع الثانی 1443ﻫ - 27 نومبر 2021

انگلینڈ نے پاکستان کے ساتھ میچز کا شیڈول جاری کر دیا۔

انگلینڈ نے پاکستان کے ساتھ میچز کا شیڈول جاری کر دیا۔ دنوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ پانچ اگست کو اولڈ ٹریفورڈ میں گا۔ دوسرا ٹیسٹ میچ 13 اگست اور تیسرا ٹیسٹ 21 اگست کو کھیلا جائے گا۔
اس کے بعد اولڈ ٹریفورڈ میں ہی تین ٹی ٹوئنٹی میچ 28، 30 اگست اور یکم ستمبر کو ہوں گے۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے