منگل 13 ربیع الاول 1443ﻫ - 19 اکتوبر 2021

سید علی گیلانی کی طرف سے ہڑتال کی اپیل پر زبردست ردعمل دینے پر کشمیری عوام کا شکریہ

مقبوضہ کشمیر میں بزرگ حریت رہنما ، سید علی گیلانی نے ممتاز کشمیری نوجوان رہنما برہان مظفر وانی کے چوتھے یوم شہادت پر ہڑتال کی انکی اپیل پر زبردست ردعمل ظاہر کرنے پر کشمیری عوام کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے آج سرینگر سے جاری متعدد ٹویٹس میں کہاکہ ہڑتال کی اپیل کی حمایت سے ایک بار پھر ثابت ہوگیا ہے کہ اپنے مادر وطن کی بھارتی تسلط سے آزادی کا کشمیریوں کا عزم زندہ اور اٹل ہے ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ کشمیری عوام اسی جوش و جذبے سے 13 جولائی کو ہڑتال کی کال کو بھی کا جواب دیں گے ۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ 

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے