منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

امریکہ:مسجد کے نمازیوں کے اخلاق سے متاثر امریکی سکیورٹی گارڈ نے اسلام قبول کر لیا

واشنگٹن :مسجد کے نمازیوں کے اخلاق سے متاثر سکیورٹی گارڈ نے اسلام قبول کر لیا،اطلاعات کے مطابق امریکہ میں مسجد کے نمازیوں کے اخلاق سے متاثرسیکورٹی گارڈ نے اسلام قبول کرلیا ہے ،

میڈیارپورٹ کیمطابق یہ نو مسلم ایک سیکورٹی گارڈ ہے اورمسجد کے قریب ہی اپنے فرائض سرانجام دیتا ہے ، تاہم اس دوران اس کا رابطہ مسجد انتظامیہ سے رہتا تھا ، یہ سیکورٹی گارڈ مسلمانوں کے اخلاق سے بہت متاثرہوا اورپھراسی مسجد میں آکراسلام قبول کرلیا

یادرہےکہ یورپ میں اکثروبیشترغیرمسلم مسلمانوں کے حسن اخلاق سے متاثرہوکراسلام قبول کررہے ہیں‌، یہی وجہ ہے کہ علمائے کرام بھی اسی بات پرزوردے رہے ہیں کہ مسلمانوں کو اپنا اخلاق بہترکرنا چاہیے تاکہ غیرمسلم قریب آئیں‌

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے