ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

آیا صوفیہ کو مسجد بنانے کا فیصلہ ’تکلیف دہ‘ ہے، پوپ فرانسس کی ہرزہ سرائ

کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے استنبول کے تاریخی آیا صوفیہ کو مسجد بنانے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ انہوں نے یہ بات آج سینٹ پیٹرز اسکوائر میں اپنے خطاب کے دوران کہی۔ ان کا کہنا تھا اس فیصلے انے انہیں انتہائی تکلیف پہنچائی ہے۔ ترک عدالت نے اپنے ایک فیصلے میں آیا صوفیہ کی تاریخی عمارت کا تشخص تبدیل کرتے ہوئے اسے میوزیم سے دوبارہ مسجد میں بدلنے کا حکم دیا تھا۔ چھٹی صدی میں تعمیر کیا گیا یہ کلیسا پندرہویں صدی میں قسطنطنیہ پر سلطنت عثمانیہ کے قبضے کے بعد مسجد میں بدل دیا گیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ 

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے