اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

مسجد الاحمر کو نائٹ کلب، بار اور ایونٹس ہال میں تبدیل کر دیا …ساری دنیا خاموش،صوفیا کو مسجد بنانے کے خلاف سب اکٹھے ہوگئے

انقرہ :مسجد الاحمر کو نائٹ کلب، بار اور ایونٹس ہال میں تبدیل کر دیا ساری دنیا خاموش،صوفیا کو مسجد بنانے کے خلاف سب اکٹھے ہوگئے ،اطلاعات کے مطابق اس وقت جس طرح آیا صوفیا کو مسجد بنانے کے خلاف عیسائی دنیا کی طرف سے سخت ردعمل آرہا ہے وہاں کچھ اعتراضات بھی سامنے آئے ہیں

میڈیارپورٹ کے مطابق اس وقت سوشل میڈیا پرایک آوازبلند ہورہی ہےکہ کہاں ہے عالم عرب جب اسرائیل تاریخی مسجد الاحمر کو نائٹ کلب، بار اور ایونٹس ہال میں تبدیل کر دیا۔ مگر مغرب امریکہ سے یورپ تک اس پر خاموش رہے”
ترکی اردو نے اس حوالے سے ایک دکھ بھری ٹویٹ کی ہے جس میں وہ لکھتا ہے کہ آیا صوفیا کو مسجد بنانے کے خلاف بعض عرب ممالک سے اٹھنے والی چند آوازیں بھی چپ سادھے رہیں، بلکہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانے میں مصروف رہیں

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ 

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے