جمعرات 14 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 24 جون 2021

مغرب زدہ ذرائع ابلاغ بی بی سی اور وی او اے کا امریکی بحری بیڑے میں دھماکے کی خبریں چھپانے کی کوشش

اسلام آباد: امریکی بحری بیڑے میں لگی آگ کو مغرب زدہ نیوز چینل جیسے بی بی سی اور وی او اے وغیرہ نے شروع میں چھپانے کی کوشش کی۔ میڈیا نیوز لکھا ہے کہ مغربی ذرائع ابلاغ نے امریکہ کے جنگی بحری بیڑے میں دھماکوں کے بعد لگی بھیانک آگ کو پہلے چھپانے کی کوشش کی مگر آگ اس حد تک بڑھ گئی کہ اسے بجھانے کے لئے اڑتالیس گھنٹے صرف کرنا پڑے اور پھر چنگاری سے آتشِ فرعون روشن کرنے کے عادی مغربی ذرائع ابلاغ بی بی اور وی او اے نے سوشل میڈیا پر بارہ گھنٹے کی تاخیر سے مجبورا اسکی خبریں عام کرنا شروع کیں۔ اس واقعے میں امریکی بحریہ کے پچاس سے زائد اہلکار زخمی بتائے جاتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے