اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

گوگل اور ایپل ایپلکیشن نے فلسطین کے نقشوں کو حذف کردیا

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل اور ایپل ایپلکیشن نے فلسطین کے نقشوں کو حذف کردیا۔
روسی کمپنی”اینڈ ایکس کام” نے دعویٰ کیا ہےکہ سرچ انجن “گوگل” اور “ایپل” نے اپنے منظور شدہ نقشوں سے “اسٹیٹ آف فلسطین” کا نام حذف کردیا ہے
کمپنی کا کہنا ہے کہ ریاست فلسطین کو تلاش کرنے پر گوگل پڑوسی ممالک کو دکھاتا ہے۔
روسی سرچ انجن “اینڈ ایکس کام” نے بتایا کہ وہ واحد ادارہ ہے جو خفیہ معلومات بتا سکتا ہے

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ 

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے