اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

مسجد اقصیٰ کے محافظ کئی گھنٹوں کی حراست کے بعد رہا

صہیونی فوج نے قبلہ اول کے محافظ کو کئی گھنٹے حراست میں رکھنے کےبعد رہا کردیا تھاہم انھیں آئندہ آیک ہفتے تک مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق صہیونی فوج نے مسجد اقصیٰ کے ایک محافظ راجی التارحی کو قبلہ اول کے احاطے سے حراست میں لیا اور کئی گھنٹوں کی تفتیش کے بعد آخر کار انھیں رہا کردیا گیا تاہم انھیں آئندہ ایک ماہ تک قبلہ اول میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ 

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے