جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021

فرانس، پندرہویں صدی کے کیتھڈرل چرچ میں آتشزدگی

فرانس میں پندرہویں صدی میں تعمیر شدہ کیتھڈرل چرچ میں آگ بھڑک اٹھی، 60 سے زائد فائر فائٹرز نے کئی گھنٹوں کی کوشش کےبعد آگ پر قابو پالیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق فرانسیسی شہر نانت میں سینٹ پال کیتھڈرل میں صبح کے وقت آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، آگ پر قابو پانے کیلئے 60 سےزائد فائر فائٹرز فوری طورپر طلب کرلئے گئے، کیتھڈرل میں آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

سینٹ پال کیتھڈرل 1434ء میں تعمیر کیا گیا تھا، 1972میں پیش آنے والے آگ لگنے کے واقعےمیں اس کی چھت مکمل طورپر تباہ ہوگئی تھی جس کی تعمیر نو 13 سال میں مکمل ہوئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

اسلام آباد :خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار کا پیغام۔ 

اسلام آباد :خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے