ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے مئیر کو اغوا کر لیا

قابض اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے ناظم عدنان غیث کو سلوان ضلعے میں انکے گھر سے اغؤا کر لیا اور بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے بہت سے افراد کو جرمانے کیے۔
مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی پولیس فورس نے بیت المقدس کے چئیرمین غیث کے گھر پر ہلہ بولا توڑ پھوڑ کی اور انہیں گرفتار کر لیا۔
چئیرمین غیث کو اس سے پہلے کئی مرتبہ تفتیش کے لیے گرفتار کیا گیا ہے۔
اسی دوران ، پولیس افسران ضلع سلوان کے علاقے راس العا مود کی گلیوں میں پھیل گئے اور حفاظتی ماسک نہ پہنے پر مقامی باشندوں کے خلاف جرمانے جاری کیے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے