جمعرات 26 ذوالحجہ 1442ﻫ - 5 اگست 2021

کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 9 فوجی اہلکار ہلاک 6 زخمی

کولمبیا میں حادثے کا شکار ہونے والی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگئی جس سے 9 فوجی اہلکار ہلاک جبکہ 6 اہلکار زخمی ہوے ہیں۔ حادثے میں 2 اہلکار لاپتہ بھی ہوگئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کولمبیا کا ہیلی کاپٹر گوریلا تنظیم کے خلاف آپریشن میں مصروف تھا کہ حادثہ پیش آ گیا، زخمی ہونے والے فوجیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ 

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے