منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

پی آئی اے کی طرف سے برطانیہ کا آپریشن جزوی طور پر بحالی کا فیصلہ

پی آئی اے کی طرف سے برطانیہ کا آپریشن جزوی طور پر بحالی کا فیصلہ

پی آئی اے کے مسافر متبادل ذریعے سے براہ راست پاکستان اور لندن، مانچسٹر اور برمنگھم کے درمیان سفر کر سکیں گے۔

پی آئی اے نے اپنے مسافروں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے 14 اگست سے پروازوں چلانے کا فیصلہ کرلیا

پی آئی اے کی پروازوں کی معطلی کے بعد دیگر ائیرلائنز نے کرائے غیر معمولی طور پر بڑھا دئیے تھے

پی آئی اے کی پروازوں کے چلنے کے بعد کرائے واپس عام سطح پر آنا متوقع

پروازوں کے اوقات کار سے متعلق اعلان عید کے فورا بعد کردیا جائے گا ترجمان پی آئی اے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے