منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

صادق سنجرانی,عثمان بزداراور جام کمال کی ملاقات:سیاسی و باہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال

 

اسلام آباد:چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی اور وزیراعلئ پنجاب سردار عثمان بزدار کی وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان سے بلوچستان ہاؤس میں ملاقات سیاسی و باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
بین الصوبائ ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کے فروغ کے زریعہ ملک کی تعمیر وترقی کے اہداف حاصل کیۓ جاسکتے ہیں۔
گزشتہ چند ماہ میں پنجاب اور بلوچستان کے عوام اور حکومتوں کے باہمی تعلقات مزید مضبوط ہوۓ ہیں۔ملاقات میں چاروں صوبوں کے درمیان باہمی روابط کے فروغ کے لیۓ اقدامات کا بھی جائیزہ وزیراعلئ پنجاب کا کہناتھاکہ بڑے بھائ کی حثیت سے پنجاب قومی امور پر دیگر صوبوں کو ساتھ لیکر چلنے پر یقین رکھتا ہے۔
وزیراعلئ پنجاب کا اپنے حالیہ دورہ بلوچستان کے دوران مہمان نوازی پر وزیراعلئ بلوچستان کا شکریااداکیا۔چاروں وزراء اعلئ کے صوبوں کے باہمی دوروں کو مزیدفروغ دیا جاۓ گا۔ملاقات میں اتفاق۔وزیراعلئ بلوچستان اور چئیرمین سینٹ کا بلوچستان کی ترقی میں دلچسپی لینے اور عملی معاونت پر وزیراعلئ پنجاب سے اظہار تشکر

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے