پیر 30 شعبان 1442ﻫ - 12 اپریل 2021

گورنرسندھ عمران اسماعیل کی زیر صدارت کراچی کے مسائل کے حوالہ سے گورنرہاﺅس میں اعلیٰ سطحی اجلاس

٭وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی ،چیئر میں این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل میئر کراچی وسیم اختر رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی بھی شریک
٭حالیہ بارش کے پیش نظر درپیش مشکلات ، شہر کی مجموعی صورتحال، نکاسی آب ، نالوں سے نکلنے والے فضلہ کو لینڈ فل سائٹس تک پہنچانے اور صفائی ستھرائی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
٭این ڈی ایم اے کے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل ایم افضل نے گورنرسندھ کوبریفنگ دی
٭وزیراعظم پاکستان کراچی کے لئے بہت زیادہ فکر مند ہیں ، گورنرسندھ
٭شہر کے مسائل کے مستقل حل کے لئے وزیراعظم نے سمری منظور کی ، گورنرسندھ
٭وفاقی حکومت کسی بھی صورت میں کراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی ، گورنر سندھ
٭معاشی و اقتصادی حب کے حامل شہر کی ترجیحی بنیادوں پر ترقی کے وژن پر گامزن ہیں ، گورنرسندھ
٭این ڈی ایم اے ، پاک فوج ، فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے ساتھ مل کر شہر کو صاف کرے گی ۔ گورنر سندھ
٭ ہر مون سون میں شہر کے نشیبی علا قوں کا ڈوبنا افسوناک ہے ، گورنرسندھ
٭شہر میں مسائل کا مستقل بنیادوں پر حل کرنے کی اشد ضرورت ہے، گورنرسندھ
٭ان مسائل کے باعث ہر بارکراچی کے شہری انتہائی اذیت ناک صورتحال سے دوچار ہوتے ہیں ، گورنرسندھ
٭موجودہ حکومت شہر کو دوبارہ عروس البلاد بنائے گی ، گورنرسندھ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے