پیر 19 ربیع الاول 1443ﻫ - 25 اکتوبر 2021

ایس پی سٹی عمر خان کی ہدایت پر تھانہ کوہسار پولیس ٹیم کا فرانس کالونی ایف سیون فور میں دیسی شراب کشیدہ کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ

چھپاپے کے دوران مراس،اسد نامی منشیات ڈیلر کو گرفتار کرکے 180 لیٹر الکوحل شراب کی بوتلیں بڑی تعداد میں بیئر شراب کشیدہ کرنے والے آلات خالی بوتلیں سٹکر و دیگر سامان برآمد

کاروائی اے ایس پی میڈم عقیلہ نقوی کی زیر نگرانی ایس ایچ او کوہسار شبیر تنولی معہ ٹیم نے کی۔

آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز کی پولیس ٹیم کو شاباش۔

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون کو مزید موثر بنایا جائے، ڈی آئی جی آپریشنز

ترجمان اسلام آباد پولیس

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے