جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021

اسلام آباد ایس پی صدر سرفراز احمد ورک کی ہدایت پر تھانہ ترنول اور ہومی سائیڈ یونٹ پولیس کی کارروائی,

اندھے قتل کی لرزہ خیز واردات میں ملوث مرکزی ملزم ارشد خان کو گرفتار کر لیا گیا

نامعلوم ملزمان نے 18جولائی کو سیکٹر ایف سترہ میں امتیاز کیانی نامی شخص کو گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا,
مقامی پولیس نےمقتول کے بھائی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کیا اور تفتیش مقدمہ عمل میں لائی گئی,

ملزمان کی گرفتاری کے لیے ڈی ایس پی خالد محمود اعوان کی نگرانی میں ایس ایچ او اور ہومی سائیڈ یونٹ کے انسپکٹر عبدالجبار پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی گئی

پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی دیگر زرائع سے شواہد کی روشنی میں مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ,

آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا

ترجمان اسلام آباد پولیس

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے