منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

راولپنڈی پولیس کی جانب سے عیدالا ضحی کے موقعہ پر سیکورٹی انتظامات

سیکورٹی پلان کے مطابق نماز عید، پارکس،انسداد ون ویلنگ اور لاک ڈاؤن مری کے لیے ٹریفک پولیس سمیت 4500سے زائد افسران وملازمان سیکورٹی ڈیوٹی سرا انجام دیں گے،پولیس

عید الاضحی کے موقع پر674 مساجد، 63 امام بارگاہوں، 63کھلے مقامات سمیت دیگر مقامات پر نماز کی ادائیگی کیلئے راولپنڈی پولیس کے 2500 سے زائد افسران ڈیوٹی سرانجام دینگے،

ون ویلنگ کی روک تھام کے لیے 900سے زائد،لاک ڈاؤن مری کے لیے 350سے زائد افسران ڈیوٹی سرانجام دینگے،

ٹریفک کے روانی کو یقینی بنانے کے لیے 600سے زائد افسران وملازمان سیکورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ پولیس

پارکس اور قبرستانوں پر بھی سیکورٹی اہلکار فرائض سرانجام دینگے، پولیس

عیدالاضحی پر پولیس فورس کے علاوہ ایلیٹ فورس، گھڑ سوار پولیس، ڈولفن فورس، لیڈیز پولیس اور محافظ سکارڈبھی ڈیوٹی سر انجام دیں گے،پولیس

نماز عید اور عید کے دنوں میں کورونا سے بچاؤ کیلئے جاری کردہ SOP’sاور سوشل ڈسٹسنگ پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا، پولیس

راولپنڈی پولیس کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر کردار ادا کرنے کے ساتھ عوام کی حفاظت کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، پولیس

ترجمان راولپنڈی پولیس

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے