اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

ہربنس پورہ کا ایس ایچ او اپنے ہمزلف کے ساتھ مل کر لوگوں کو ڈرانے لگا

لاہور ہربنس پورہ کے علاقے میں ایس ایچ او ندیم کمبوہ اپنے ہمزولف ذوالفقار کے ساتھ مل کر لوگوں کو ڈرا دھمکاکے ا پنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھاکر پراپرٹی ہر قبضے کرنے لگا جو کوئی بھی اپنے حق کی بات کرتا اس کو جھوٹی ایف آئی آر میں پھنسا دیتا محسن شریف کا کہنا ہے کہ ایس ایچ اوندیم کمبوہ اور زوالفقار ہماری زمین پر زبردستی قبضہ کرنا چاہتا ہے اس وجہ سے ہمارا ان سے پراپرٹی کا تنازعہ چل رہا ہےجس کی ملی بھگت سے ایس ایچ او ہم پر جھوٹی ایف آئی آر درج کر رہا ہے ہمارے گھر میں خواتین کے ساتھ گا لم گلوچ بدتمیزی کی انتہا کردی اس نے ہم نے اس کے خلاف کئی بار درخواستیں دے چکے ہیں جس پر ابھی تک کوئی کاروائی نہیں ہوئی ہماری وزیر اعظم عمران خان ،وزیراعلی پنجاب آئی جی پنجاب،سی سی پی او لاہور،ڈی آئی جی آپریشن ،ایس ایس پی ڈسپلن سے اپیل ہے کہ پراپرٹی ڈیلر ایس ایچ او ندیم کمبوہ اور اس کے ہمزولف زوالفقار کے خلاف کارروائی کی جائے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے