پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا،اعلامیہ
پٹرول کی نئی قیمت 103 روپے 97 پیسے فی لیٹر ہوگئی،اعلامیہ
لائٹ ڈیزل کی قیمت میں چھ روپے 62 پیسے فی لیٹر کا اضافہ،اعلامیہ
لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت62 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہوگئی علامیہ
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ کر دیا گیا،
ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 110 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔اعلامیہ
مٹی کی تیل کی قیمت میں پانچ روپے 97پیسے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا گیا,
مٹی کی تیل کی نئی قیمت 65 روپے 29 پیسے فی لیٹر ہوگئی،
ا علامیہ
۔پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلااق آج رات بارہ بجےسے ہوگا